Hazrat zainab quotes in urdu


حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی حیات طیبہ

خدا نے اس بچی کا نام " زینب " منتخب کیاہے ۔

ثانی زہرا" اور "عقیلۂ بنی ھاشم

 ہم جناب زینب سلام اللہ علیھا کے ایک زرین قول پر اپنی یہ گفتگو تمام کرتے ہیں ۔ آپ فرماتی ہیں:

خداوند متعال کو تم پر جو قوت و اقتدار حاصل ہے اس کو سامنے رکھتے ہوئے اس سے ڈرتے رہو اور وہ تم سے کس قدر قریب ہے اس کو پیش نظر رکہ کر (گناہ کرنے سے ) شرم کرو

بار الٰھا میں تجہ سے موت کے وقت آرام و راحت اور قیامت کے حساب و کتاب کے وقت عفو و مغفرت کا طالب ہوں۔